1947 کے بعد سے بھارت میں سینکڑوں مساجد کو مندروں ، گوردواروں میں تبدیل کرنے کا انکشاف
نئی دہلی ، اسلام آباد ( آن لائن )1947کی پاک بھارت تقسیم کے بعد سے بھارت میں سیکڑوں مساجد ایسی ہیں جن کو مندروں اور گوردواروں میں تبدیل کردیا گیا، بھارتی شہروں امرتسر اورہریانہ میں ایسی16تاریخی مساجد ہیں جن کو مسلم کمیونٹی کے احتجاج کے باوجود گوردواروں میں تبدیل کردیا گیا۔ بھارتی شہرحیدر آباد کے… Continue 23reading 1947 کے بعد سے بھارت میں سینکڑوں مساجد کو مندروں ، گوردواروں میں تبدیل کرنے کا انکشاف