عمران خان کی سیاسی محاذ پر نئی کامیابی، لانگ مارچ سے قبل بڑی وکٹ حاصل کر لی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے سیاسی محاذ پر نئی کامیابی حاصل کر لی ہے، بلوچستان سے خلجی قبائل کے نوجوان سربراہ نور خان خلجی نے عمران خان سے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت باضابطہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس ملاقات کے موقع پر اسد عمر اور سینیٹر… Continue 23reading عمران خان کی سیاسی محاذ پر نئی کامیابی، لانگ مارچ سے قبل بڑی وکٹ حاصل کر لی