کابل کی سب سے بڑی جیل بھی طالبان کے کنٹرول میں آگئی
کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سب سے بڑی جیل بھی طالبان کے کنٹرول میں آگئی ۔ذرائع افغان وزارت داخلہ کے مطابق طالبان نے کابل کی سب سے بڑی پل چرخی جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور پل چرخی جیل سے اپنے ساتھیوں کو نکال لیا ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ… Continue 23reading کابل کی سب سے بڑی جیل بھی طالبان کے کنٹرول میں آگئی