بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کیلئے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) حکومت نے بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کے لئے بوسٹر ویکسی نیشن یکم ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور صوبوں کو بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کے لئے یکم ستمبر سے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کرتے… Continue 23reading بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کیلئے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ