معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں
کراچی (آن لائن) کراچی میں رہائش پذیر گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں نماز جنازہ کل جمعرات بعد از مغربین امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی۔پاکستانی فلم اور میوزک انڈسٹری کو لازوال گیت دینے والی بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ بلقیس خانم مرحوم سِتار نواز استاد رئیس… Continue 23reading معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں