حکومت نے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبرآگئی ہے کیونکہ کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائدکرتے ہوئے انسپکشن ٹیم کے لیے پورٹل کے ذریعے پیشگی اجازت لینا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔سیکریٹری… Continue 23reading حکومت نے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی