تپتے ہوئے ریت کےصحرا میں برف باری ۔۔ سیاح حیران کن منظر دیکھنے دوڑ پڑے
الجیریا(این این آئی)صحرائے اعظم میں 37 سال بعد پہلی دفعہ برفباری ہوئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے چھوٹے سے صحرائی قصبے این صفارا کے باسیوں کو صبح اٹھنے کے بعد علم ہوا کہ ان کے ارگرد پھیلے سرخ ریتیلے ٹیلے اچانک سفید ہوگئے ہیں۔شہری یہ منظر دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ صحرا… Continue 23reading تپتے ہوئے ریت کےصحرا میں برف باری ۔۔ سیاح حیران کن منظر دیکھنے دوڑ پڑے