لارڈز ٹیسٹ ،پاکستانی نوجوان کرکٹرز نے اپنی شاندار کارکردگی سے برطانوی کھلاڑیوں کے پسینے نکال دیئے ،ٗبرطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بڑا اعتراف کرلیا، دلچسپ صورتحال
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی۔ٹریزا مے اپنے شوہر فلپ جون کے ہمرا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے آئیں جو لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلا جارہا ہے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ ،پاکستانی نوجوان کرکٹرز نے اپنی شاندار کارکردگی سے برطانوی کھلاڑیوں کے پسینے نکال دیئے ،ٗبرطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بڑا اعتراف کرلیا، دلچسپ صورتحال