برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 270روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے84روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 168روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 116روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت95روپے فی درجن رہی۔