ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی

datetime 29  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی ہو گی ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 238روپے سے کم ہو کر 232روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 80روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

لاہور( این این آئی )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 244روپے سے 241روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

رمضان المبارک میں مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا عوام کی پسندیدہ ترین چیز سستی ہونے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2018

رمضان المبارک میں مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا عوام کی پسندیدہ ترین چیز سستی ہونے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت مزید 8روپےکمی سے 265روپے سے کم ہو کر 257روپے فی کلو پر فروخت ہوا ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

datetime 2  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 9روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 232روپے بڑھ کر 241روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت تین روپے کمی سے 251سے کم ہو کر248روپے فی کلو ہو گی ۔ زندہ مرغی تھوک میں 165اور پرچون میں 171روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 82روپے فی درجن پرمستحکم… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 203روپے بڑھ کر 213روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔گزشتہ روزبرائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 236روپے سے بڑھ کر 238روپے فی کلو ہو گی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دوروز میں مجموعی طو رپر 16روپے اضافہ دیکھا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمتوں 92روپے فی درجن پر مستحکم… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ اتوار کے روز برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 222روپے فی کلو سے بڑھ کر 236روپے فی کلو ہو گی۔ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی 2روپے اضافے سے 90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

Page 1 of 2
1 2