عوام پر 20ارب روپے کا نیا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا، بجلی صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ… Continue 23reading عوام پر 20ارب روپے کا نیا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا