باکسنگ اور مارشل آرٹ انڈسٹری کی پاکستانی مصنوعات بھی بیرون ممالک چھا گئیں
کراچی(این این آئی)باکسنگ اورمارشل آرٹ کے شعبے میں استعمال ہونے والی مصنوعات پاکستان سے دنیا کے اہم ممالک میں برآمد کی جانے لگیں،سیالکوٹ جسے کھیلوں کے سامان کی تیاری میں پہلے ہی فوقیت حاصل تھی اب باکسنگ اورمارشل آرٹ کے سامان کی تیاری کی دوڑ میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کرگیا ہے ۔ اس ضمن… Continue 23reading باکسنگ اور مارشل آرٹ انڈسٹری کی پاکستانی مصنوعات بھی بیرون ممالک چھا گئیں