منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ٗ کرنٹ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ٗ کرنٹ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے… Continue 23reading کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ٗ کرنٹ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق

کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ، نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مشرقی سندھ میں موجود ہوا کا کم دبا ئوجنوب کی جانب بڑھ رہا… Continue 23reading کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ٗ نظام زندگی درہم برہم 5 سالہ بچی برساتی نالہ میں ڈوب گئی

datetime 29  اگست‬‮  2021

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ٗ نظام زندگی درہم برہم 5 سالہ بچی برساتی نالہ میں ڈوب گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہرراولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث نظام زندگی درھم برہم ہوگیا،نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیاجس کے باعث درجنوں گھر متاثر ہوئے ، شہری اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالتے رہے ،کرسچن کالونی مکمل طور پر زیر آب آگئی ،ڈی ایچ… Continue 23reading جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ٗ نظام زندگی درہم برہم 5 سالہ بچی برساتی نالہ میں ڈوب گئی

گرمی کی شدت مزید کتنے دن برقرار رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  اگست‬‮  2021

گرمی کی شدت مزید کتنے دن برقرار رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (آن لائن، این این آئی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 3 روز تک گرمی کی حالیہ لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا موسم گرم اور خشک رہا جس کے نتیجے میں لاہور شہر میں حبس کی شدت میں بھی اضافہ رہا اور… Continue 23reading گرمی کی شدت مزید کتنے دن برقرار رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

datetime 23  اگست‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

کراچی،لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں یکم اور دو ستمبر کو بارش متوقع ہے۔ڈائریکٹر میٹ آفس سردار سرفراز نے بتایا کہ کل  سے بادل آنا شروع ہوجائیں گے۔ شہر میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جبکہ رات اور صبح میں پھوار کے امکانات ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ پورا ہفتے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

datetime 14  اگست‬‮  2021

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا… Continue 23reading ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران جہلم، گجرات، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

گلگت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی مون سون کا تیسرا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

گلگت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی مون سون کا تیسرا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا

گلگت ٗاسلام آباد(این این آئی)گلگت میں رات بھر بارش کے بعد شہرکے تینوں نالہ جات میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔گلگت کے جوٹیال نالہ، برمس نالہ اور نوپورہ نالہ میں سیلاب آگیا ہے، جوٹیال نالے میں سیلاب کے باعث متعدد مکانات اور مویشی سیلابی ریلے کی زد میں آگئے۔سیلابی ریلے سے باب گلگت کے قریب معطل… Continue 23reading گلگت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی مون سون کا تیسرا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

datetime 31  جولائی  2021

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہفتہ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

Page 10 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 24