باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا
لاہور( این این آئی) محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل ( پیر) سے شروع ہوگا جو17اپریل تک جاری رہے گا۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق باردانہ کے حصول کیلئے درخواست کے ہمراہ شناختی کارڈ،گرداواری کی مصدقہ نقل اور اپنا رابطہ نمبر جمع کرانا ہوگا… Continue 23reading باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا