عدلیہ بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی کا ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز سے رابطوں کا فیصلہ
لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ بچاؤ تحریک کے حوالے سے پاکستان کی تمام بارز کے صدوراور وکلاء سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عدلیہ بچاؤ تحریک شروع کرنے کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل مختلف وفود بھی تشکیل دئیے جائیں گے، تحریک انصاف کے وفود پاکستان بھر… Continue 23reading عدلیہ بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی کا ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز سے رابطوں کا فیصلہ