جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے حنیف پارک میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔کرونا سے متاثرہ مریضوں کو 14دن کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقے میں مزید شہریوں کے ٹیسٹ جاری ہیں۔ پولیس کی مدد سے متاثرہ علاقے کو بیریئرز لگا کر سیل کر دیا گیا۔