حساس معلومات غیر ملکی سفارتکار کو فراہم کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے حساس معلومات سفارتکار کو فراہم کرنیوالا اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو جیل بھیج دیا ۔ ملزم اے ایس آئی ظہور احمد کو ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ایف آئی اے کائونٹر ٹیرارزم ونگ نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ ختم… Continue 23reading حساس معلومات غیر ملکی سفارتکار کو فراہم کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو جیل بھیج دیا گیا