تمام مسلم ممالک کی مشترکہ نئی فوج کا قیام۔۔۔ اپنے اڈے کسی غیر مسلم ممالک کو نہ دینے کا عہد،امت مسلمہ کو متحد کرنے کیلئے ایک نیا معاہدہ سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر کالم نگار مظہر برلاس اپنے کالم ’’ ایک نئے معاہدے کی ضرورت‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ایک صدی پہلے اقبالؒ نے جن مسائل کا تذکرہ کیا تھا دنیا آج بھی انہی کا شکار ہے۔ اقوام عالم کے علاوہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ نے امت مسلمہ کے بدن کو لاحق جن امراض کا ذکر… Continue 23reading تمام مسلم ممالک کی مشترکہ نئی فوج کا قیام۔۔۔ اپنے اڈے کسی غیر مسلم ممالک کو نہ دینے کا عہد،امت مسلمہ کو متحد کرنے کیلئے ایک نیا معاہدہ سامنے آ گیا