ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو ٹم کوک کواپنا نام تبدیل کرنا پڑ گیا،دلچسپ صورتحال
واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے مالک کا نام ٹم کوک کے بجائے ٹم ایپل پکارا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طنزو مزاح کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں ٹیم کوک بھی شریک تھے۔صدر ٹرمپ نے ان کا… Continue 23reading ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو ٹم کوک کواپنا نام تبدیل کرنا پڑ گیا،دلچسپ صورتحال