امریکہ کا لڑاکا جیٹ نہ دینا ڈکیتی کے مترادف ہے‘ترک صدر اردگان امریکہ پر برس پڑے،جوابی اقدامات کا اعلان
استنبول(این این آئی)امریکا ا ور ترکی کے درمیان روس سے ایس -400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاملے پر تندوتیز بیانات جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر امریکا طے شدہ سودے کے مطابق ایف 35 لڑاکا طیارے ترکی کو مہیا نہیں کرتا ہے تو یہ… Continue 23reading امریکہ کا لڑاکا جیٹ نہ دینا ڈکیتی کے مترادف ہے‘ترک صدر اردگان امریکہ پر برس پڑے،جوابی اقدامات کا اعلان