امریکہ نے3ایرانی ہیکروں کی تصاویر جاری کر دیں گرفتاری میں مدد پر 10ملین ڈالر کے انعام کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ انصاف نے واشنگٹن، یورپ، ایران اور اسرائیلی اداروں کو بلیک میل کرنے کا الزام تین ایرانی ہیکرز پر عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشتبہ ملزموں پر گھریلو تشدد کے شکار افراد کی پناہ گاہ اور بچوں کے ہسپتال پر کئے گئے سائبر حملے کرنے کا بھی الزام ہے۔ ان… Continue 23reading امریکہ نے3ایرانی ہیکروں کی تصاویر جاری کر دیں گرفتاری میں مدد پر 10ملین ڈالر کے انعام کا اعلان