امریکہ کے پاس جو کچھ ہے سب تباہ کر دیں گے، ایرانی جنرل کا ٹرمپ کو انتباہ
تہران(این این آئی)ایرانی فوج کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو امریکہ کے پاس جو کچھ ہے ایران اسے تباہ کر دے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ امریکہ نے جنگ شروع… Continue 23reading امریکہ کے پاس جو کچھ ہے سب تباہ کر دیں گے، ایرانی جنرل کا ٹرمپ کو انتباہ