سعودی فضائی کمپنی نے آبنائے ہرمزاور خلیج عمان کے فضائی روٹ تبدیل کردئیے
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی نے اپنی پروازوں کو خلیج عْمان اور آبنائے ہرمز کے فضائی راستے استعمال کرنے سے روکتے ہوئے متبادل روٹس کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فضائی کمپنی کی طرف سے یہ اقدام مسافروں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے اٹھایاگیا ۔کمپنی… Continue 23reading سعودی فضائی کمپنی نے آبنائے ہرمزاور خلیج عمان کے فضائی روٹ تبدیل کردئیے