ایرانی نیول چیف کا خلیج میں عالمی فورسز کی موجودگی پر انتباہ
تہران (این این آئی)ایران کے نیول چیف حسین خانزادی نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی پانیوں میں عالمی فورسز کی موجودگی کے خطے کی سلامتی پر سنگین مضمرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ایرانی نیول چیف نے کہا کہ اعصابی جنگ اور خطے میں منافقت کا دور گذر چکا۔ ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورا نکل جانا… Continue 23reading ایرانی نیول چیف کا خلیج میں عالمی فورسز کی موجودگی پر انتباہ