ایران میں جبر وتشدد اور پھانسیوں کی نئی لہر : رپورٹ اقوام متحدہ میں پیش
اقوام متحدہ (این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ جاوید رحمان نے اپنے پہلے مشن کی رپورٹ نیویارک میں عالمی ادارے کے ایک پینل کو پیش کردی ہے ۔اس میں امریکا ، برطانیہ اور یورپی یونین نے پھانسیوں کی تعداد اور جبرو تشدد کی کارروائیوں میں… Continue 23reading ایران میں جبر وتشدد اور پھانسیوں کی نئی لہر : رپورٹ اقوام متحدہ میں پیش