سعودی عرب کے اہم ائیرپورٹ پر حملہ کر دیا گیا
صنعاء (این این آئی) یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون نے جمعرات کو علی الصبح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک خالد ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے کہاکہ یمنی فوج اور… Continue 23reading سعودی عرب کے اہم ائیرپورٹ پر حملہ کر دیا گیا