سبی میں چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ , لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق
سبی(آئی این پی ) سبی کے علاقے مل چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں مل چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے… Continue 23reading سبی میں چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ , لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق