چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن کا ایک اور دھماکہ خیز اقدام، بڑے صوبے میں حکومت کی تبدیلی کیلئے پس پردہ رابطے شروع،کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن نے بلوچستان حکومت کی تبدیلی کیلئے پس پردہ رابطے شروع کردئیے۔ پارلیمانی ماہرین کے مطابق 65 رکنی بلوچستان اسمبلی میں اکثریت کے لئے 33 ارکان کی حمایت درکار ہے، حکمران اتحاد میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کی 24 اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن کا ایک اور دھماکہ خیز اقدام، بڑے صوبے میں حکومت کی تبدیلی کیلئے پس پردہ رابطے شروع،کھلبلی مچ گئی