سسرالیوں سے بدلہ لینے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا، باپ کو بیٹا اغوا کرنے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے
لاہور (آن لائن) سسرالیوں سے بدلہ لینے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا، بیٹے کے اغواء کا مقدمہ تھانہ بادامی باغ میں درج کروا دیا۔ پولیس نے باپ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے بچے کو اس کی دادی کے گھر سے بازیاب کروا کر مغوی کے والد کے خلاف مقدمہ… Continue 23reading سسرالیوں سے بدلہ لینے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا، باپ کو بیٹا اغوا کرنے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے