آٹے کی قیمتیں بڑھانے میں سندھ حکومت کی اپنی مافیا ملوث ہے ،دھماکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیرزمان نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کی قیمتیں بڑھانے میں سندھ حکومت کی اپنی مافیا ملوث ہے رشوت لیکر گندم چوری اور اسمگلنگ کی جارہی ہے دودھ سبزیوں کے بعد آٹا بھی شہری… Continue 23reading آٹے کی قیمتیں بڑھانے میں سندھ حکومت کی اپنی مافیا ملوث ہے ،دھماکہ خیز انکشاف