عمرا ن خان اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال سمیت پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف… Continue 23reading عمرا ن خان اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں