بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

رمضان کی برکات گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت

datetime 14  مئی‬‮  2019

رمضان کی برکات گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)اوجی ڈی سی ایل نے ٹنڈو محمد خان سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کرلیے ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابقایکسپلورینری ویل مینگریو نمبرایک بلاک سے گیس وکنڈنسیٹ تیل کے ذخائر دریافت ہوئے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ 10.44ایم ایم ایف سی گیس اور120بیرل کنڈنسیٹ تیل یومیہ حاصل ہوگا۔