منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بڑی کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2023

پاکستان میں بڑی کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)کاریں بنانے والے معروف کمپنی انڈس موٹرز نے اپنے پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے بڑی صنعتیں بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہوگئیں۔ترجمان انڈس موٹرزکے مطابق انڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون… Continue 23reading پاکستان میں بڑی کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئیں

datetime 22  فروری‬‮  2023

انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئیں

کراچی (این این آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا، جس کے سبب گاڑیاں مزید مہنگی ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی (آئی… Continue 23reading انڈس موٹرز کا چوتھی بار قیمتیں بڑھانے کا اعلان کاریں 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئیں

ٹویوٹا نےڈیڑھ مہینے میں تیسری دفعہ قیمتیں بڑھا کر عوام کو حیران و پریشان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2023

ٹویوٹا نےڈیڑھ مہینے میں تیسری دفعہ قیمتیں بڑھا کر عوام کو حیران و پریشان کردیا

کراچی (این این آئی)گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے کمی اور پلانٹس کی بندش کے باوجود انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی)نے ایک ماہ سے کم عرصے میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے کہا کہ معاشی… Continue 23reading ٹویوٹا نےڈیڑھ مہینے میں تیسری دفعہ قیمتیں بڑھا کر عوام کو حیران و پریشان کردیا

ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

datetime 3  اگست‬‮  2021

ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی انڈس موٹرز نے رواں سال جولائی کے مہینے میں اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جولائی میں کمپنی نے گاڑیوں کی ریکارڈ سیل کی ہے۔انڈس… Continue 23reading ٹویوٹاکا ایک ماہ میں زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کاریکارڈ

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

اسلام آباد (این این آئی) پاک سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گاڑی کی تیاری پر آنے والی لاگت کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے… Continue 23reading سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

ٹیوٹا گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر!! اب پاکستان میں نئی ٹیوٹا گاڑی نہیں ملے گی کیونکہ۔۔

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ٹیوٹا گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر!! اب پاکستان میں نئی ٹیوٹا گاڑی نہیں ملے گی کیونکہ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی موٹرکار کمپنی ٹویوٹا نے نئے آرڈر لینے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا پاکستان جو کہ انڈس موٹرکمپنی کے نام سے بھی مشہور ہے نے نئے آرڈر لینے سے معذرت کر لی ہے۔ جمعہ کو شائع ہونیوالی کمپنی کی طرف سے پریس ریلیز کے مطابق کمپنی نے… Continue 23reading ٹیوٹا گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر!! اب پاکستان میں نئی ٹیوٹا گاڑی نہیں ملے گی کیونکہ۔۔

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2018

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے اور جی ایل… Continue 23reading انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان