معروف اداکار اور مزاح نگار انورمقصود بھی کرونا کا شکار ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی ناموراداکار اور مزاح نگار انورمقصود کو بھی کرونا ہو گیا ، ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آرٹس کونسل احمد شاہ تصدیق کرتےہوئے بتایا ہے کہ اداکار انور مقصود کا کورونا رپورٹ پازیٹو آئی ہے جبکہ ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading معروف اداکار اور مزاح نگار انورمقصود بھی کرونا کا شکار ہو گئے