حکومت کی جانب سے کبھی ہاں کبھی ناں، وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کر دی
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا یوں ایک ہفتے کے دوران مذکورہ ادویات کی برآمدات پر پابندی لگانے، ختم کرنے اور دوبارہ لگانے کے 3 نوٹفکیشن جاری کیے جاچکے ہیں۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے کبھی ہاں کبھی ناں، وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کر دی