اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2020

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید25پیسے بڑھ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز 25پیسے کے اضافے سے159.85روپے سے بڑھ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.05روپے سے بڑھ کر160.30روپے ہوگئی جب کہ… Continue 23reading انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی