پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی،دوٹوک اعلان،امریکا میں بڑھتے اسلامو فوبیا پرسوال اُٹھادیئے
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق دعویٰ متعصبانہ ہے،… Continue 23reading پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ قرار دیکر مسترد کردی،دوٹوک اعلان،امریکا میں بڑھتے اسلامو فوبیا پرسوال اُٹھادیئے