کورونا ویکسین اس سال کے کس مہینے تک تیار ہو جائیگی؟ امریکی دوا ساز کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ سال 2021 کے آخر تک ویکسین کی تیاری ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او… Continue 23reading کورونا ویکسین اس سال کے کس مہینے تک تیار ہو جائیگی؟ امریکی دوا ساز کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا