امریکا میں برفباری کا طوفان، کئی پروازیں معطل،شہری بلا ضرورت سفر اور گھروں سے نکلنے سے گریز کریں، حکام کا انتباہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔کولوراڈو میں برف باری کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے، برفباری کے طوفان سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ کئی پروازیں بھی معطل کردی گئیں۔حکام نے لوگوں سے بلاضرورت سفر اور… Continue 23reading امریکا میں برفباری کا طوفان، کئی پروازیں معطل،شہری بلا ضرورت سفر اور گھروں سے نکلنے سے گریز کریں، حکام کا انتباہ