امریکا نے ایران کے سپر ٹینکر گریس 1کی ضبطی کے لیے وارنٹ جاری کردیئے
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے محکمہ انصاف نے ایران کے تیل بردار سپر ٹینکر گریس اوّل کی ضبطی کے لیے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔اس نے یہ اعلان جبل الطارق ( جبرالٹر) کے ایک جج فیصلے کے بعد کیا ہے جس میں انھوں نے تحویل میں لیے گئے ایرانی ٹینکر کو چھوڑنے کی اجازت دے دی… Continue 23reading امریکا نے ایران کے سپر ٹینکر گریس 1کی ضبطی کے لیے وارنٹ جاری کردیئے