الٹے الفاظ
ایک اللہ والے سے کسی نے اپنے مقدر کی شکایت کرتے ہوئے کہا‘ جو کام کرتا ہوں الٹا ہوتا ہے‘ ہر کام میں رکاوٹ آتی ہے‘ میرے تو سارے کام ہی الٹے پڑتے ہیں‘کچھ سمجھ نہیں آتی‘ لوگ کہتے ہیں میرے اوپر کسی نے بندش کرا دی ہے۔ بزرگ نے اس شخص کی بات سنی… Continue 23reading الٹے الفاظ