جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی تنظیموں کی جانب سے پناہ گزین بچوں کو جنسی تعلقات کے بدلے خوراک کی فراہمی کا انکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2018

عالمی تنظیموں کی جانب سے پناہ گزین بچوں کو جنسی تعلقات کے بدلے خوراک کی فراہمی کا انکشاف

لندن(این این آئی)برطانوی اراکین پارلیمنٹ بین الاقوامی خیراتی اداروں کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک ایسی چشم کشا رپورٹ کی تحقیقات کررہے ہیں جسے 17 برس تک خفیہ رکھا گیا۔اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ 15 عالمی امدادی تنظیمیں خوراک کے بدلے سیکس کے اسکینڈل میں… Continue 23reading عالمی تنظیموں کی جانب سے پناہ گزین بچوں کو جنسی تعلقات کے بدلے خوراک کی فراہمی کا انکشاف

پاکستان آئندہ 30 سالوں تک ایک جوان ملک ہی رہے گا اس کے بعد یہ ۔۔۔اقوام متحدہ نے حیران کن پیشگوئی کردی

datetime 27  مئی‬‮  2018

پاکستان آئندہ 30 سالوں تک ایک جوان ملک ہی رہے گا اس کے بعد یہ ۔۔۔اقوام متحدہ نے حیران کن پیشگوئی کردی

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان آئندہ 30 سالوں تک ایک جوان ملک ہی رہے گا جس کے بعد یہ بڑھاپے کی جانب بڑھنا شروع کر دے گا ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستان جوان ملک ہونے کا اعزاز رکھتا ہے اور… Continue 23reading پاکستان آئندہ 30 سالوں تک ایک جوان ملک ہی رہے گا اس کے بعد یہ ۔۔۔اقوام متحدہ نے حیران کن پیشگوئی کردی

فلسطینیوں کا خون رنگ لے آیا۔۔اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

datetime 19  مئی‬‮  2018

فلسطینیوں کا خون رنگ لے آیا۔۔اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

غزہ(آئی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ،امریکی و اسرائیلی سخت اعتراضات کے باوجود 2 مخالف 14 غیر جانبدار اور 29 حق میں ووٹوں کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس… Continue 23reading فلسطینیوں کا خون رنگ لے آیا۔۔اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

ایندھن فراہم نہ ہوا تو غزہ میں شدید مشکلات پیدا ہو جائیں گی، اقوام متحدہ

datetime 15  مئی‬‮  2018

ایندھن فراہم نہ ہوا تو غزہ میں شدید مشکلات پیدا ہو جائیں گی، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر امداد کے ادارہ کا کہنا ہیکہ غزہ میں ایندھن کی فراہمی کے لیے متبادل راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے بیان میں کہا گیا کہ ایندھن کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہسپتالوں، صفائی، نکاسی آب حتیٰ کے پانی… Continue 23reading ایندھن فراہم نہ ہوا تو غزہ میں شدید مشکلات پیدا ہو جائیں گی، اقوام متحدہ

ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے کیے جانے والے بین الاقوامی جوہری معاہدے سے باہر نہ نکلے۔سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگر معاہدہ باقی نہ رہا تو اس صورت میں جنگ کا خطرہ… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 28  اپریل‬‮  2018

اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی مندوب شہزادہ زید بن رعد الحسین نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ چار… Continue 23reading اسرائیلی فوج انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے،اقوام متحدہ

شام میں سیاسی حل کی پیروی نہ کی گئی تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،اقوام متحدہ

datetime 23  اپریل‬‮  2018

شام میں سیاسی حل کی پیروی نہ کی گئی تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،اقوام متحدہ

تہران(این این آئی)شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا تہران کا دورہ کر رہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوسری جانب شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔ ڈی میستورا کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ شامی… Continue 23reading شام میں سیاسی حل کی پیروی نہ کی گئی تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،اقوام متحدہ

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2018

شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شام میں انتہائی سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کی شناخت اور ان کے خلاف استغاثہ کی بنیاد پر کیس درج کیا جانا چاہیے۔اقوام متحدہ کے غیر جانبدار اور خودمختار میکانزم کے سربراہ کیتھرین مارچی اوہل نے نیو یارک میں اقوام… Continue 23reading شام میں جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو سزا ملنی چاہیے،اقوام متحدہ

کشمیری لڑکی آصفہ کی آبروریزی اور قتل،اقوام متحدہ بھی خاموش نہ رہا، سیکرٹری جنرل بولا اٹھا ،مودی سرکار سے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2018

کشمیری لڑکی آصفہ کی آبروریزی اور قتل،اقوام متحدہ بھی خاموش نہ رہا، سیکرٹری جنرل بولا اٹھا ،مودی سرکار سے کیا مطالبہ کردیا؟

نیویارک(سی پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگیٹریس نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک آٹھ سالہ بچی کی آبروریزی اورقتل میں ملوث مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ذرائع… Continue 23reading کشمیری لڑکی آصفہ کی آبروریزی اور قتل،اقوام متحدہ بھی خاموش نہ رہا، سیکرٹری جنرل بولا اٹھا ،مودی سرکار سے کیا مطالبہ کردیا؟

Page 14 of 29
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 29