لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی موت کیسے ہوئی ؟ پوسٹمارٹم رپورٹ نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقرا دختر نذیر احمد کی موت زہر کھانے کے سبب واقع ہوئی،کانسٹیبل اقرا نذیر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تفتیشی ٹیم کو مل گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اقرا نذیر کے خون کے نمونے و دیگر شواہد فارنزک لیبارٹری بھجوادیئے گئے… Continue 23reading لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی موت کیسے ہوئی ؟ پوسٹمارٹم رپورٹ نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا