پاکستان کو زیادہ تجارت یوان کرنسی میں کرنے کی ضرورت ہے، اقتصادی ماہرین
کراچی(این این آئی)ماہرین معاشیات نے کہاہے کہ پاکستان کو زیادہ تر تجارت چینی یوان کرنسی میں کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ڈالر پر انحصار کم کیا جاسکے، جس سے پاکستان کیلئے نئی راہیں کھلیں گی ۔ماہرین معیشت کے مطابق سی پیک کے تناظر میں چین کے ساتھ مقامی کرنسی میں تجارت سے دونوں ممالک مستفید… Continue 23reading پاکستان کو زیادہ تجارت یوان کرنسی میں کرنے کی ضرورت ہے، اقتصادی ماہرین