آج گردن مار دی جائے گی
لوگوں کو یقین تھا کہ آج شیخ ابوالحسن نوری کی گردن مار دی جائے گی اس لئے کہ خلیفہ معتضد باللہ کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ بات کرنے سے پہلے تلوار استعمال کرتا ہے۔ شاہی دربار سجا ہوا ہے اور خلیفہ معتضد باللہ تخت شاہی پر متمکن۔ البتہ دربار میں شیخ ابوالحسن نوری،… Continue 23reading آج گردن مار دی جائے گی