بیٹی کی حالت اب کیسی ہے ؟ افغان سفیرنجیب اللہ نے بتا دیا
اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ نے کہا ہے کہ اللہ کی مہربانی سے میری بیٹی بچ گئی ہے اب خود کو بہتر محسوس کررہی ہے ،غیر انسانی حملے کی دونوں ممالک کے متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں افغان سفیر نجیب اللہ نے کہاکہ گزشتہ… Continue 23reading بیٹی کی حالت اب کیسی ہے ؟ افغان سفیرنجیب اللہ نے بتا دیا