بجٹ کے بعد بھی مہنگائی طوفان تھم نہ سکا 21 اشیا مہنگی
کراچی(این این آئی)سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 15.29 فیصد ہو گئی ہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، آٹا، انڈے، لہسن، پیاز، تازہ دودھ، مٹن، بیف، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، باسمتی ٹوٹا چاول، صابن، سرسوں کا تیل ،چائے کی پتی ،آٹا اور چکن سمیت مجموعی طور پر21 اشیائے ضروریہ کی… Continue 23reading بجٹ کے بعد بھی مہنگائی طوفان تھم نہ سکا 21 اشیا مہنگی