سارک ممالک کو تجارت کے فروغ کیلئے نان ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمہ اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی ، افتخار علی ملک
لاہور( این این آئی )سارک چیمبر نے خطے میں معاشی انضمام کیلئے دستیاب تمام تجارتی مواقع اور سرمایہ کاری کی صلاحیتوں اور اس کے سٹریٹجک جغرافیائی محل وقوع سے مکمل استفادہ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔ سارک چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 78 ویں اجلاس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading سارک ممالک کو تجارت کے فروغ کیلئے نان ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمہ اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی ، افتخار علی ملک