زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے،پولیس کا دعویٰ
لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے۔پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اور340گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا اس کی تفصیلات سے آگاہی کے لئے… Continue 23reading زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے،پولیس کا دعویٰ