400ارکان کانگریس کا شام سے فوج واپس نہ بلانے کا مشترکہ مطالبہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کے سیکڑوں ارکان نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شام میں تعینات فوج واپس نہ بلائیں۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ ہمیں شام میں انتہا پسند جماعتوں کے دوبارہ سر اٹھانے کے حوالے سے تشویش ہے۔… Continue 23reading 400ارکان کانگریس کا شام سے فوج واپس نہ بلانے کا مشترکہ مطالبہ